فائض الانوار

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - بہت زیادہ روشنی پہنچانے والا، نور برسانے والا، روشنی عطا کرنے والا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - بہت زیادہ روشنی پہنچانے والا، نور برسانے والا، روشنی عطا کرنے والا۔